چین نے ایک ہفتہ قبل ہانگ کانگ میں بھڑکنے والے فسادات کے لئے شدت پسند علیحدگی پسندوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
چین کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ ہانگ کانگ میں ایک ہفتہ قبل ہونے والے پرتشدد
واقعات شدت پسند علیحدگی پسندوں کی کارستانی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ ایشئن فنانشیئل سینئر میں 2014 میں ہونے والے جمہوریت نواز احتجاج و مظاہرہ کے بعد سےہانگ کانگ میں برپا ہونے والا سب سے بڑا فساد تھا۔